چٹاخ چڑیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بڑی حرافہ اور چالاک عورت، مکار عورت، باتونی یا حاضر جواب عورت، شوخ و طرار عورت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بڑی حرافہ اور چالاک عورت، مکار عورت، باتونی یا حاضر جواب عورت، شوخ و طرار عورت۔